روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
روس اور یوکرین نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر رات گئے فضائی حملوں کے الزامات عائد کیے ہیں، جن میں یوکرینی حکام کے مطابق 8 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے جاری جنگ میں فضائی کارروائیاں تیز ہوگئی ہیں۔ یوکرین کی ایمرجنسی [...]
