ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے
ترکیہ کے مشرقی علاقے میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ یورپی بحیرۂ روم کے زلزلہ پیما مرکز (EMSC) کے مطابق زلزلہ جمعرات کی صبح آیا اور اس کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز شانلی عرفا (Şanlıurfa) کے علاقے کے قریب تھا، جبکہ جھٹکے آس پاس کے [...]
