Depository of News

27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: پنجاب آئی جی

newsdepo.com · world

پنجاب کے انسپکٹر جنرل پولیس راؤ عبد الکریم نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو کسی کو بھی توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جائے گی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب آئی جی نے کہا کہ جو افراد 27 ستمبر [...]

Read full article →