نور زمان ایشین گیمز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے اسکواش اسٹار نور زمان نے ایشین گیمز 2026 کے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں کویت کے عمار التمیمی کو اسٹریٹ گیمز میں شکست دی۔ نور زمان نے مقابلہ 11-4، 11-9 اور 11-4 سے اپنے نام کیا اور مسلسل دوسری کامیابی [...]
