امریکا ایران سفارت کاری کی امید عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں جمعرات کو کم ہوگئیں، جس کی ایک بڑی وجہ ایران کی جانب سے امریکا کے ساتھ جاری جنگ ختم کرنے کے لیے سفارت کاری کا راستہ کھلا رکھنے کا عندیہ ہے۔ تاہم دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے خاتمے کے طریقہ کار اور شرائط پر اب بھی اختلاف برقرار [...]
