مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی بنیادی روح اور اصول بدستور برقرار : سردار مسعود
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) امریکہ، چین و اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی بنیادی روح اور اصول بدستور برقرار ہیں اور حوثی حملوں کے باعث پیدا ہونے والے پیچیدہ سکیورٹی اور سفارتی چیلنجز [...]
