شادی شدہ خاتون کے قتل اور اسکے بھائی کے اغوا مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)رتہ امرال پولیس کی کارروائی، شادی شدہ خاتون کے قتل اور اس کے بھائی کے اغوا کے مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون کے قتل اور اس کے بھائی کے اغوا کے مقدمہ میں مزید [...]
