چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
راولپنڈی(عرفان چوہان سے)چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ کے شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں، سائن بورڈ کمپنیوں کو کنٹریکٹ میں مبینہ غیر قانونی توسیع اور ریکوری میں سالانہ کروڑوں روپے کے مبینہ نقصان کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ متعلقہ ریکارڈ بھی مبینہ طور پر دستیاب نہیں۔ ذرائع کے مطابق سائن بورڈ برانچ کے [...]
