Depository of News

15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

newsdepo.com · world

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)مورگاہ پولیس کی کارروائی، 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، مورگاہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے،ایس پی پوٹھوہار [...]

Read full article →