Depository of News

سیکرٹری ہاسنگ اینڈ ورکس کا کے مختلف سیکٹرز کا تفصیلی دورہ FGEHA

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )سیکرٹری ہاسنگ اینڈ ورکس، کیپٹن (ر) محمد محمود نے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال کے ہمراہ (FGEHA) کے مختلف سیکٹرز G-14، G-15/3 اور F-14/F-15 کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ ڈائریکٹرز، پراجیکٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی کمشنر (LAC) اور ٹیکنیکل اسٹاف بھی موجود تھا۔ ڈائریکٹر [...]

Read full article →