ہوٹل بندکرانے سے ہزاروں خاندانوں کا روزگار متاثر ہوگا، عبد الوحید
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)ہوٹل بند کرانے کا فیصلہ ناقابلِ قبول، ہزاروں خاندانوں کا روزگار متاثر ہوگا، ریلوے اسٹیشن، فلائٹ آپریشنز اور جی ٹی روڈ کھلے ہیں تو ہوٹل انڈسٹری کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ فیصلہ واپس لیا جائے،ہم کسی سیاسی جماعت کے سہولت کار نہیں، کاروبار چلانا اور مسافروں کو رہائش و عوام کو سہولیات [...]
