سردار محمد سلیم اور سردار منصور کے بھوربن میں واقع گھر اور ہوٹل پر چھاپے
مری(نمائندہ خبریں)سابق ضلع ناظم مری سردار محمد سلیم خان اور پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر سردار منصور سلیم کے بھوربن میں واقع گھر اور ہوٹل پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا انتظامیہ نے ہالی ڈے گرینڈ ہوٹل بھوربن کو سیاحوں سے خالی کرا کے سیل کر [...]
