صادق آباد ،بیٹ پرو ایپ پر آن لائن جوا کھیلنے / کھلانے والا شخص گرفتار، موبائل فون برآمد
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کارروائی، بیٹ پرو ایپ پر آن لائن جوا کھیلنے / کھلانے والا شخص گرفتار، موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیٹ پر وایپ پر آن لائن جوا کھیلنے /کھلانے والے شخص کو گرفتارکرلیا،زیرحراست شخص سے موبائل فون برآمد ہوا، صادق آباد پولیس نے [...]
