راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کیخلاف کارروائیاں
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سلمان غنی کی ہدایات پر راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات اور غیر قانونی ہاسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ آر ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی آفس ٹیم، اڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ کی ٹیم اور پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی [...]
