Depository of News

راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ سالانہ نتائج کا اعلان

newsdepo.com · world

فتح جنگ(بیورو رپورٹ)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2026 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں پروقار تقریب بورڈ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی راجہ محمدحنیف، رکن صوبائی اسمبلی و چیئرمین سی ایم آئی ٹی پنجاب، اور ملک افتخار احمد، ایم پی اے و [...]

Read full article →