گڈز ٹرانسپورٹرز کا پارکنگ مسائل کےحل میں تعاون پر وفاقی وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری سے اظہار تشکر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے6 رکنی وفد نے وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی اور پارکنگ کے مسائل کے حل میں کردار اداباقی صفحہ6بقیہ نمبر 41 کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔الائوئنس کے صدر ملک شہزاد اعوان کی قیادت میں وفد میں نثار حسین [...]
