سی ڈی اے شہریوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پر عزم
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کے وژن اور چیئرمین سی ڈی اے کی مثر نگرانی میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے شہریوں کو آج اور آنے والی نسلوں کے لیے قابلِ اعتماد، پائیدار اور محفوظ پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ [...]
