پشاور ہائیکورٹ نے افغان ٹرینی ڈاکٹرز کی ملک بدری روک دی
پشاور(جنرل رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے افغان ٹرینی ڈاکٹرز کی ملک بدری کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار ڈاکٹرز کو آئندہ سماعت تک افغانستان واپس بھیجنے سے روک دیا۔درخواستوں پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس کامران حیات میانخیل نے کی۔ عدالت نے پی ایم ڈی سی اور دیگر فریقین کو نوٹس [...]
