کلر سیداں روڈ پر ٹریفک حادثے میں 26 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کلر سیداں (تصیل رپوٹر)کلر سیداں روڈ پر ٹریفک کے المناک حادثے میں 26 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ٹی ایچ کیس ہسپتال کلر سیداں پہنچا دیا گیا ۔ حادثہ مبینہ طور پر آگے جانے والی کار کے اچانک یوٹرن لینے کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق [...]
