واہ کینٹ پولیس کی کارروائی 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے10سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے ولے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا،مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان نے میرے بیٹے سے زیادتی کی، واہ کینٹ پولیس نے شہری کی درخواست پر فوری مقدمہ درج [...]
