Depository of News

17سالہ نوجوان کا چار روزگزرنے کے باوجود سراغ نہ مل سکا

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) سمن آباد سے مبینہ لاپتہ ہونے والے 17 سالہ نوجوان کا 4 روز گزرنے کے باوجود کوئی سراغ نہ مل سکا، تھانہ ملت پارک پولیس نے رپورٹ درج کرکے تلاش شروع کر دی۔ والدہ مصباح وکیل کی جانب سے درج کرائی گئی رپورٹ کے مطابق 17 سالہ عبدالمنیب 18 ستمبر کو [...]

Read full article →