علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تعلیم و تحقیق پر عالمی کانفرنس اختتام پذیر
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے تیزی سے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر تعلیمی نظام کی ازسرنو تشکیل ناگزیر ہے تاکہ طلبہ کو مستقبل کے تقاضوں اور چیلنجز کے لیے تیار کیا جاسکے۔ ان خیالات [...]
