راستہ پوچھنے کے بہانے دو موٹر سائیکل سواروں نے محنت کش سے موبائل، نقدی چھین لی
کلر سیداں (تحصیل رپورٹر)کلر سیداں کے علاقے دوبیرن کلاں روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں دو موٹر سائیکل سواروں نے راستہ پوچھنے کے بہانے ولید نامی محنت کش سے موبائل فون اور نقدی چھین لی اور مزاحمت کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ملزمان اندھیرے کا فاہدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو جانے [...]
