ICT ایوارڈزمیں دو گولڈ،3 میرٹ ایوارڈز جیتےجاز ورلڈ کے ٹیکنوسس نے پاشا
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )جاز ورلڈ کے سافٹ ویئر انٹیلیجنس شعبے، ٹیکنوسس نے پاشا آئی سی ٹی ایوارڈز 2026 میں دو گولڈ اور تین میرٹ ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں۔ ۔فکر فری نے بینکنگ، انشورنس اور فنانس کے شعبے میں گولڈ ایوارڈ حاصل کیا، جبکہ راکس کو میڈیا اینڈ انٹرٹینمنٹ/گیم آف دی ایئر کے زمرے [...]
