سرگودھا شہر سے تحصیل شاہ پور تک گرین الیکٹروبس سروس کا اجرا ’34سٹاپ بنا دیئے گئے
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر سے تحصیل شاہ پور تک گرین الیکٹروبس سروس کا اجرا کر کے 34 سٹاپس بنا دیئے گئے جس کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے بتایا گیا کہ گرین الیکٹرو بس سروس جنرل بس سٹینڈ سیشاہپور کیلئے34سٹاپس چونگی نمبر 9، سٹیلائٹ ٹائون، اسلام پورہ،ڈی ایچ کیو ہسپتال، حسین چوک،۔ سٹی سٹاپ،سی ایم ایچ،سبھروال [...]
