19 ارب روپے مالیت کا میڈیکل ڈسپوزیبلز ٹینڈر منسوخ سیکرٹری پرو کیورمنٹ عہدے سے فارغ
لاہور(جنرل رپورٹر)سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کا 19 ارب روپے مالیت کا میڈیکل ڈسپوزیبلز ٹینڈر منسوخ ہونے کے بعد ایڈیشنل سیکرٹری پروکیورمنٹ انور بریار کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا، تاہم سابقہ ٹینڈر کی منسوخی کی اصل وجوہات تاحال واضح نہیں کی گئیں جس سے پروکیورمنٹ کے عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھنے [...]
