برطانیہ: نامور فوڈ چین کے ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا
لندن (این این آئی) برطانیہ سے ایک انوکھا اور مسکراہٹیں بکھیرنے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ننھا مہمان ہسپتال کے لیبر روم کے بجائے مشہور فاسٹ فوڈ چین کے پارکنگ لاٹ میں اس دنیا میں آگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ کیٹی مرفی ہسپتال جارہی تھیں کہ راستے میں شدید درد [...]
