چین کے قومی دن کی تقریب،پاک چین تجارتی روابط کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں چین کے قومی دن اور وسطِ خزاں کے تہوار کے موقع پر منعقدہ استقبالیے میں چینی اور پاکستانی کاروباری نمائندوں نے سرمایہ کاری، صنعتی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔گوادر پرو کے مطابق یہ تقریب چینی سفارتخانے، پاکستان میں اوورسیز چائنیز [...]
