بلقیس الفرج سعودی ایئرلائن کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں
بلقیس الفرج نے سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی Saudia میں پہلی خاتون پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انہوں نے ایئربس A320 طیارے کے لیے اپنی تربیت اور کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ بلقیس الفرج نے اپنی پیشہ ورانہ کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ سعودی عرب کی قومی ایئرلائن میں [...]
