چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جوہر ٹائون میں رفعت سے 4 لاکھ روپے اور موبائل فون، نولکھا میں عابد سے 3 لاکھ 65 ہزار روپے اور موبائل فون، [...]
