پاکستان ‘ سعودیہ کے تعلقات مشترکہ مذہب اور تاریخی روابط پر مبنی : ایاز صادق
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سعودی عرب کے 96ویں قومی دن پر سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی پارلیمان اور سعودی مجلسِ شوری کے درمیان مضبوط روابط دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم [...]
