پزشکیان کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب، ایران کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکی دباؤ کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ نیویارک میں خطاب کرتے ہوئے پزشکیان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سمجھنا چاہیے کہ پابندیوں، بڑھتے ہوئے دباؤ اور دھمکیوں کے مقابلے [...]
