Depository of News

لاہور بورڈ’ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹومیں کامیابی کا تناسب 64.98 فیصد رہا

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو)کے سالانہ امتحانات کے نتائج اور پوزیشنز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نتائج کے مطابق امتحانات میں کامیابی کا تناسب 64.98 فیصد رہا۔ امتحانات میں 1لاکھ 92ہزار 950امیدواروں نے حصہ لیا اس سلسلہ میں منعقد ہونے والی پروقار تقریب میں [...]

Read full article →