بلال اظہر کیانی کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا
جہلم (این این آئی) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت ڈی سی آفس جہلم میں وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے تحت عوامی ریلیف کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اور خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر [...]
