کامیابی درست منصوبہ بندی ‘ وقت کے مؤثر استعمال سے ملتی: پوزیشن ہولڈرز طالبات
لاہور (جنرل رپورٹر) انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں لاہور بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات نے محنت، مستقل مزاجی اور والدین و اساتذہ کی رہنمائی کو اپنی کامیابی کا راز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی صرف زیادہ گھنٹے پڑھنے سے نہیں بلکہ درست منصوبہ بندی، وقت کے مثر استعمال اور اپنے مقصد [...]
