بلاول بھٹو کا حاکم علی سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
کراچی (این این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ کے سرکردہ کارکن حاکم علی سولنگی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے سوگوار خاندان سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حاکم علی [...]
