طلال چوہدری کا پٹرول پمس کا دورہ ،پیٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد سمیت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا اور وزیراعظم پاکستانکی جانب سے فراہم کردہ پیٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد سمیت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے بتایا کہ [...]
