Depository of News

محکمہ ہائر ایجوکیشن’ کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاںختم

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر)محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی 450سے زائد آسامیاں ختم کر دیں۔مختلف ڈویژنز کے کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی پوسٹیں ختم کی گئیں۔کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی سیکڑوں پوسٹیں ختم ہونے پر اساتذہ اور ملازمین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اساتذہ اور ملازمین کے مطابق کالجز [...]

Read full article →