نویں جماعت میں 20فیصد سے کم نتائج دینے والے ٹیچرز کو نکالنے کیخلاف درخواست
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس خالد اسحاق نے نویں کلاس میں 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے ٹیچرز کو نکالنے کے خلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو درخواست گزار کو سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی، پاکپتن کے چار سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز نے موقف اپنایا کہ پنجاب حکومت نے نویں جماعت [...]
