Depository of News

زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کیس میں ملزم حسنین کی عبوری درخواست ضمانت میں توسیع کردی، کمرہ عدالت سے باہر آتے ہی مدعی خواتین نے ملزم کو گھیر لیااور تشدد کا نشانہ بنادیا،ملزم نے خواتین کو دھکا دیکر گرا دیا،ملزمان بھی خواتین کو مارنے کی کوشش کرتے رہے ،مدعی خاتون کا موقف تھا کہ [...]

Read full article →