PTIمارچ کے مخر کرنے کے لیے پسِ پردہ رابطہ بانی کی منتقلی سمیت اہم شرائط سامنےآ گئیں
اسلام آباد (عادل عباسی)پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے ممکنہ مارچ کو مخر کرنے کے حوالے سے پسِ پردہ رابطوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارچ مخر کرنے کے لیے پارٹی کی جانب سے بعض اہم شرائط پیش کی گئی ہیں، جن پر پیش رفت کی صورت میں احتجاجی مارچ کے [...]
