پاکستان میں قادیانیو ں کی کھلے عام تبلیغ پر ادارے ایکشن لیں’ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
لاہور( پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے رہنماء مو لانا شیراحمد ، قاری محمد الطاف حسین ثاقب ، مولانا نظام الدین اشرفی، قاری محمد شفیق المدنی،مولانا قاری محمد ہارون ، قاری عمر فاروق رحیمی، مولانا زاہد مدثر، مفتی حبیب اللہ خان، مفتی عبدالودود قریشی ،قاری محمد سعد اقبال ، مولانا مصباح الرحمن، مولانا [...]
