معاشی سر گرمیاں سست پڑنے سے محصولات اہداف متاثر ہونے کا اندیشہ ہے: ریو نیو ایڈوائزرز
لاہور (این این آئی) چیئرمین ریونیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن عامر قدیر نے پٹرولیم کی بڑھتی قیمتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی سر گرمیاں سست پڑنے سے محصولات کے اہداف بھی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے’ پٹرولیم قیمتوںکے اثرات ٹرانسپورٹ، صنعت، زراعت، تجارت اور اشیائے خوردونوش سمیت مجموعی معیشت پر [...]
