پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں 8.6 فیصد اضافہ
کراچی(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو گزشتہ مالی سال کے دوران 3.2 فیصد سے بڑھ کر 3.7 فیصد ہوگئی، جبکہ شرح سود میں کمی اور بہتر کاروباری اعتماد کے باعث نجی سرمایہ کاری میں 8.6 فیصد اضافہ ہوا، تاہم مہنگی توانائی، بیرونی غیر یقینی [...]
