Depository of News

فضائی آلودگی میں اضافہ’ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ ہوگیا، لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ رپورٹ کے مطابق شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 214 ریکارڈ کیا گیا۔رائے ونڈ میں ایئر کوالٹی انڈیکس 266، ڈی ایچ اے فیز 5میں 244، بیدیاں روڈ [...]

Read full article →