برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
لاہور (این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22 روپے اضافے سے454 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 15روپے اضافے سے 313 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے258 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے [...]
