لیسکو کی ایم اینڈ ٹی ایسٹ ٹیموں کی کارروائیاں بجلی چوری کے 209کیسز سامنے آگئے
لاہور (این این آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو )کی ایم اینڈ ٹی ایسٹ ٹیموں نے بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں کے دوران 209 کیسز کا سراغ لگا لیا۔ترجمان کے مطابق ایم اینڈ ٹی ایسٹ ٹیموں نے 190سافٹ ویئر بریچ اور 19لوڈ پروفائل بریک کے کیسز پکڑے ہیں۔ریجنل مینیجر ایم اینڈ ٹی ایسٹ اصغر سکھیرا [...]
