DIG آپریشنز فیصل کامران نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے
لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کھلی کچہری کے دوران شہریوںکے مسائل سنے اور موقع پر فوری احکامات جاری کیے۔ کھلی کچہری میں دھمکیوں، وراثتی جائیداد، فراڈ، چیک اور کاروباری تنازعات سے متعلق شکایاتموصول ہوئیں۔ فیصل کامران نے زمین خریداری میں 12 لاکھ روپے فراڈ کی شکایت پر ایس ایچ او [...]
