Depository of News

ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی حائل’ 87 ہزارکلومیٹر شاہراہوں کیلئے صرف 12 ہزار اہلکار تعینات

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی، پنجاب میں2 کروڑ70 لاکھ گاڑیوں کے لیے87 ہزارکلومیٹر شاہراہوں کیلئےصرف ساڑھے12 ہزار ٹریفک اہلکار تعینات، ٹریفک پولیس پنجاب کو2,206 اہلکاروں کی کمی کا سامنا، مراسلے نے ٹریفک روانی میں بندش کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ٹریفک ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس میں تعینات2,631 اہلکار غیر [...]

Read full article →