کاشتکاروں کو 2 فیز میں ساڑھے 19 ہزار گرین ٹریکٹر فراہم کیے جائینگئے وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب میں پہلی مرتبہ 90 ہارس پاور کے ٹریکٹرز کی مینوفیکچرنگ، 100ہارس پاور ٹریکٹرز کی اسمبلینگ شروع، وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام فیزفور کی قرعہ اندازی، گرین ٹریکٹر فیز فائیو ایپلی کیشن پورٹل کی لانچنگ، پنجاب میں سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کاباقاعدہ افتتاح کیا، وزیراعلیٰ مریم [...]
